بڑاگواہ میں نجی سکول میں شاندار سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

0

ڈومیلی: بڑاگواہ کے نجی سکول دی فاسٹ سکول سسٹم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی شاندار تقریب کا انعقاد کیاگیا،تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، اس تقریب کے مہمان خصوصی راجہ اکرم ،تنزیل ،زبیر اور شہزاد تھے، انکے علاوہ حاجی ظہور احمد کیانی،حاجی منظور احمد،حاجی محمود احمد،حاجی جاوید جنرل کونسلر کبیر پدھری جنرل کونسلر ،ہیڈ ماسٹر میاں فضل اور سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بچوں کے والدین کی بڑی نے شرکت کر کے چار چاند لگائے۔

چھوٹے بڑے بچوں نے ملی نغموں ٹیبلو،انگلش اردو سپیچ حاضریب کے سامنے پیش کیں،چھوٹے بچوں بچوں کی معصومانہ دل دہلا دہنے والی ار پر جوش و شاندار پرفامس حاضرین کے دل جیت لیے،سیاسی و سماجی شخصیات نے ادارے کیلئے نیک خواہشات ،عظم اور محبت کی بہت داد دی،سالانہ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے بچوں خصوصی انعامات تقسیم کئے گئے۔

تقریب کا اختتام پر ڈائریکٹر دی فاسٹ سکول سسٹم محمدجنید ظہور کیانی (الیکٹریکل انجینئر)نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے والدین کو اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرنے پر زور دیااور اپنے آنے والی نسلوں کو اچھا ماحول، پڑھالکھا اور تربیت یافتہ علاقہ کہلانے کا عزم ،محنت اور کامیابی حاصل کرنے والے بچوں میں ہو ں،دی فاسٹ سکول سسٹم میں پلے گروپ تا کلاس نہم سائنس کلاسز کا آغاز چار مار چ سے کیاجارہاہے داخلے کے خواہشمند حضرات آفس نزد بس اڈا بڑاگوا ہ سکول آکرمعلومات لے سکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.