دینہ

دینہ پولیس نے دورانِ تفتیش ملزم سے 30 بور پسٹل سمیت 3 روند برآمد کر لیا

دینہ: پولیس نے دورانِ تفتیش ملزم سے 30بور پسٹل سمیت 3روند برآمد کر لیا ،مقدمہ درج ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دینہ کے محمد اعظم اے ایس آئی نے دوران بضمن تفتیش متعلقہ مقدمہ نمبر151/17 بجرم395/412ت پ تھانہ دینہ میں ملزم طاہر صادق ولد محمد صادق سکنہ ہاؤسنگ کالونی شیخوپورہ سے پسٹل30بور معہ3روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button