ایس ایل ایس کالج IELTS اور میرج انگلش ٹیسٹ کی محنت سے کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ وقاص خان

0

جہلم: UKمیرج انگلش ٹیسٹ کیلئے میرے کزن محمد زکریا چوہدری نے چکوڑہ سے SLSکالج جہلم سے 3ماہ تک کلاسز لیںاور کامیاب ہو گیا۔

ان خیالات کا اظہار یوکے کے شہر برمنگھم میں مقیم وقاص خان نے کیا، انہوںنے کہاکہ میں نے پچھلے سال جولائی میں پاکستان قیام کے دوران جہلم کے تمام کالجز کا ذاتی طور پر وزٹ کیا۔ میرے کزن کی بنیادی تعلیم نہ ہونے کے برابر تھی ہم بہت پریشان تھے کہ یہ ٹیسٹ کیسے پاس کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے منیجنگ ڈائریکٹر SLS سرفراز ملک سے ملاقات کی تو انہوںنے اس کا ٹیسٹ لیا اور کہا اس کو کم از کم 3ماہ کلاسز کی ضرورت ہے جبکہ دوسری کزن ہنسیہ بی بی نے SLS میں ایک ماہ کلاسز کے بعد ٹیسٹ پاس کر لیا، زکریا نے دسمبر میں کلاسز شروع کیںاورمارچ میں ٹیسٹ پاس کر لیا، نہ صرف اس نے بلکہ اس ادارہ کے تمام ریگولر اور آن لائن کلاسز لینے والے سٹوڈنٹ پاس ہوئے۔ ایم ڈی SLS نے اپنے الفاظ کوسچ ثابت کر دیا۔

انہوںنے مزید کہا کہ اگر آپ کوئی ایسا ادارہ ڈھونڈ رہے ہیں جو آپ کوکامیابی کی ضمانت دے تو وہ صرف SLSہے جو آپ کے اندر چھپی ہوئی قابلیت کو سخت ڈسپلن اور محنت کے ساتھ اجاگر کر کے آپ کو کامیاب کر سکتا ہے۔امید ہے کہ یہ ادارہ اپنی شاندار ٹیم کیساتھ اپنا100%رزلٹ مستقبل میں بھی برقرار رکھے گا۔

UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوا۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میںگوجرانوالہ (ماڈل ٹاؤن) سے تعلق رکھنے والی صدف صغیر ، چکوڑہ سے تعلق رکھنے والے محمد زکریا چوہدری، جنڈیلہ کے عبدالقدیر، ایمہ کی غلام زہرہ احمد، محلہ راجگان کی حرا کنول اور دیگر نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہ CEFR لیول A1 حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.