پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 70 سالہ بزرگ پراسرار طور پر جاں بحق

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 70 سالہ بزرگ پراسرار طور پر جاں بحق، بزرگ پنشن لینے آیا تھا، لاش ریلوے لائن سے برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ماٹن کا 70 سالہ محمد ابراہیم نامی بزرگ للِہ ٹاؤن میں پرسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ محمد ابراہیم سکنہ ماٹن للِہ ٹاؤن میں پینشن لینے آیا ہوا تھا جہاں پر وہ پرسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔

ڈیڈ باڈی ریلوے لائن محلہ اسلام آباد للِہ کے قریب سے ملی، تھانہ للِہ ٹاؤن پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button