دینہ

رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں تعینات میڈیکل سپرٹنڈنٹ کو شہریوں کی شکایت پر تبدیل کر دیا گیا

دینہ: رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں تعینات میڈیکل سپرٹنڈنٹ کو شہریوں کی شکایت پر تبدیل کر دیا گیا، سوہاوہ میں تعینات سینئر میڈیکل آفیسر کو بطور میڈیکل سپرٹنڈنٹ دینہ تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں تعینات ڈاکٹر ظہور کیانی کو شہریوں کی شکایت پر دینہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ سوہاوہ میں تعینات ڈاکٹر ذاہد علی خان کو بطور سپرٹنڈنٹ دینہ تعینات کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button