پنڈدادنخاناہم خبریں

آلودگی پھیلانے کے جرم میں ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے آپریشن کو سیل کر دیا گیا

پنڈدادنخان: اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات جہلم اظہار الحق نے بتایا ہے کہ آلودگی پھیلانے کے جرم میں کھیوڑا میں موجود ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے آپریشن کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ مندرجہ بالا فیکٹری سے اٹھنے والی گرد و غبار سے اہل علاقہ کو شدید پرشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ فیکٹری میں موجود اپ خستہ حالی کیوجہ سے آلودگی کنٹرول کرنے کی بجاے آلودگی میں اضافہ کر رہی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ چمنی سے خارج ہونیوالے گرد و غبار سے فضا میں آلودگی پھیلا رہی ہیں، فیکٹری میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صفائی کے انتظامات موجود نہ تھے ، جس سے انسانوں میں آنکھوں اور سانس کی بیماریوں کے علاوہ الرجی کا سبب بنتے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button