جہلم

جہلم پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک شخص پتنگوں سمیت گرفتار

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک شخص پتنگوں سمیت گرفتار ، تھانہ سٹی پولیس جہلم نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیل کے مطابق ASI محمد ارشاد تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت مسمی منور حسین ولد قمر الدین سکنہ ریور روڈ باغ محلہ جہلم سے 115عدد پتنگیں اور 2عدد رول کیمیکل ڈور برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button