دھریالہ جالپ سے 25 سالہ نوجوان لاپتہ، غریب والدین پریشان

0

دھریالہ جالپ (حاجی ریاض احمد سے) محلہ کوٹ جنوبی کے رہائشی محمد نواز کا بیٹا رمضان عرف جہانی عمر تقریباََ25سال رنگ گندمی سفید کپڑے ، نائلن کے بوٹ اور سر پر سفید ٹوپی ہے ،بول نہیں سکتا (گونگا ہے)تین دن قبل گھر سے باہر نکلا اور ابھی تک واپس نہیں آیا ۔

محمد نواز ولد میاں سلطان احمد علوی سکنہ محلہ کوٹ جنوبی دھریالہ جالپ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم نے جہلم اپڈیٹس کے ذریعے اپیل ہے کہ اگر کسی نے دیکھا ہو یا علم ہو توہمارے پتہ پر اطلاع دیکر غریب والدین سے دعائیں حاصل کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.