جہلم

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

جہلم: مختلف تھانوں کی پولیس نے جرائم پیشہ افرادکے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 2افراد کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے1940 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

تھانہ دینہ کے نذر محمد ایس آئی نے دوران گشت و پڑتال منشیات ملزم محمد عاصم عرف صوفی ولد رضا حسین قوم جٹ سکنہ پنڈ جاٹہ سے 1600گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ جلالپور شریف کے محمد سجاداے ایس آئی نے دوران گشت و پڑتال منشیات ملزم حیدر نواز ولد اللہ یار قوم وڈانہ سکنہ محلہ ہیراں جلالپور شریف سے 340گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button