دینہ

جہلم اپڈیٹس کی خبر پر ایکشن، زائد کرایہ وصول اور اورلوڈنگ کرنے والی ویگنیں تھانے بند

دینہ: جہلم اپڈیٹس کی خبر پر ایکشن ،ضلع انتظامیہ اور مقا می انتظامیہ حرکت میں آ گئی ،زائد کر ایہ وصول کر نے اوراورلو ڈنگ کر نے والی ویگنوں کو تھا نہ میں بند کر دیا اور چا لا ن کر نے شر وع کر دیے۔

تفصیلات کے مطا بق ویگن ما لکان نے دینہ سے جہلم ضلع کچہری جانے والی ویگنوں نے اچا نک 30 سے 35 روپے کر دیااور اورلو ڈنگ بھی کر نی شر وع کر دی،جس پر مسا فروں نے احتجاج شر وع کر دیا جس کی خبر” جہلم اپڈیٹس ” نے شائع کر دی جس پر انتظامیہ نے فوری ایکشن لے لیا اور مجبور ہو کر ویگن والوںنے کر ایہ 35 سے کم کر کے 30 روپے کر دیا۔

بعض ویگن والوں نے ضلع کچہر ی جہلم احتجاجاً بند کر دیا ، انتظامیہ نے اس کا بھی نو ٹس لے لیا،مسا فروں نے مقا می انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کو اس اقدام پر خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button