جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 3 ملزمان شراب اور پتنگوں سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ، 3 ملزمان شراب اور پتنگوں سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابقSIسکندر اعظم تھانہ منگلا کینٹ نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ملزم غلام جعفر ولد مشتاق حسین ساکن دھنیالہ دینہ سے200عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIارشد محمود تھانہ صدر نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان ارشد ولد ارشد سیف ساکن شمالی محلہ جہلم سے4کپی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIاصغر علی تھانہ پنڈدادنخان نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان حیدر ولد تنویر حسین ساکن کھیوڑہ سے2بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button