جہلم

ایل اے 38 جموں 5 سے پی پی پی نے اشرف چغتائی کو ٹکٹ جاری کر دیا

جہلم: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما اشرف چغتائی کو آزاد کشمیر میں الیکشن کا ٹکٹ جاری کردیا گیا۔

گزشتہ روز چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے آزادجموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے آزاد جموں کشمیر ایل اے 38 جموں 05 سے اشرف چغتائی پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار اشرف چغتائی کو پارٹی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

اشرف چغتائی نے اس موقع پر کہاکہ پارٹی نے جو مجھ پر اعتماد کیا اس پر پورا اتروں گا ،اور انشاء میں یہ سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button