جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 6 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 6 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان سے2عدد پسٹل30بور معہ راونڈز اور تھانہ صدر پولیس نے کارروائی ہوئے 2 منشیات فروشوں سے 1کلو285گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے2کلو160گرام چرس اور تھانہ چوٹالہ پولیس نے منشیات فروش سے8لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button