پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جلالپور شریفاہم خبریں

جلالپور شریف میں گھریلو ناچاقی پر 28 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی

جلالپورشریف: پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ جلالپور شریف میں گھریلو ناچاقی پر 28 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی ، پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔

تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ جلالپور شریف میں گھریلو ناچاقی پردو بچوں کی ماں 28 سالہ خاتون (م) نےگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

خاتوں کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی، جلالپور پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس پوسٹمارٹم کیلئے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close