دینہاہم خبریں

دینہ میں مہنگے دواموں اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے متعدد دوکانداروں کو جرمانے

دینہ: چیف آفیسر بلدیہ اُلفت شہزاد کی کاروائی،مہنگے دواموں اشیاء فروخت کرنے پر متعدد دوکانداروں کو ہزاروں کے جرمانے کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر بلدیہ دینہ اُلفت شہزاد نے مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد دوکانداروں کو ہزاروں کو جرمانے کیئے اور وارننگ دی کی۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ مقررہ قیمتوں پر اشیاء کو فروخت کیا جائے ورنہ سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button