کھیوڑہ

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے فوکل پرسن ملک باصر کھوکھر کی خالہ انتقال کر گئیں

کھیوڑہ: وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کے فوکل پرسن ملک باصر کھوکھر کی خالہ مرزا غلام عباس مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ پیر سید وصف شاہ نے پڑحایا نماز جنازہ اور اظہار تعزیت کرنے والی شخصیات میںوفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور چوہدری فیصل فرید ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب نے ٹیلی فونک اظہار تعزیت کی پیر سید وصف شاہ چوہدری عابد اشرف جوتانہ امیدوار ایم این اے ملک ظہیر اعوان آف ٹوبہ ملک آصف کھوکھر مدثر ملک عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب حاجی ریاض پنڈدادنخان ملک منیر حسین امیدوار چیئرمین ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی ملک ہارون جلیل کھوکھر ملک عمران مانی رانا تنویر اشرف پروجیکٹ منیجر پی ایم ڈی سی حاجی مرزا نوید انجم ریزاٹ انچارج پی ایم ڈی سی مہر محمد تنویر ملک خالد جنرل سیکرٹری ورکر یونین پی ایم ڈی سی مرزا اصغر مرزا عبدالرازق فضل خان خٹک معروف بزنس مین حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ملک امین ملک فیصل عباس سابق چیئرمین ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین ملک رمضان ایریا منیجر اسٹیٹ لائف ملک رضوان انور ایڈووکیٹ مرزا رفیق جبار یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب حکیم سید اختر علی بخاری چیئرمین تحصیل پریس کلب سید اسد علی بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی میاں اطہر عمران ملک مصطفی مٹھو پنڈدادنخان خواجہ امجد خواجہ شفقت چوہدری وسیم وصی چوہدری رفیق عابد قریشی ہرن پور صفر علی خان ہرن پور خان تجمل خان ہرن پور فاروق اعظم للِہ نوراحمد چغتائی للِہ مشتاق احمد رضا ملک رمضان کھوکھر ملک شعیب کھوکھر ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن ملک زاہد سٹی صدر مسلم لیگ ن ملک قمر بیگ جوتانیہ کونسلر ملک علی اصغر کونسلر حاجی ملک عابد کونسلر ڈاکٹر عبدالروف ملک شاہین سٹی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملک اسد اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حاجی محمد لطیف خان محمد نذیر بھٹی محمد ابرار خان راجہ صفدر شمی راجہ عرفان فانی مرزا طفیل ظفر اقبال ٹیچر دارارقم سکولز ملک وحید داراقم سکولز حاجی مختار آفیسر اکاونٹ برانچ دارارقم سکولز محمد ارسلان ایڈمن آفیسر دارارقم سکولز مرزا ضمیر حسین جنرل سیکرٹری مائینر یونین پی ایم ڈی سی ملک گلریز صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین راشد خان محبوب جیلانی ملک شہزاد عباس سابق کونسلراور ان کے علاوہ شہر بھر سے سیاسی سماجی و دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button