موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کا دورہ پنڈدادنخان ملتوی

0

پنڈدادنخان: موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ پنڈدادنخان کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان اب 26 دسمبر کو جلالپور نہر کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور پنڈدانخان جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 13 دسمبر کو جلالپور نہر کا سنگ بنیاد اور پنڈدادنخان میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.