جہلم

ملک محمد صادق عوامی خدمت میں پیش پیش، پیر اغیب چوک میں پڑا کھڈا بھروا کر ہموار کروا دیا

جہلم: ملک محمد صا دق آف UKعوامی خدمت میں پیش پیش، پیر اغیب چوک میں پڑا کھڈا بھر وایا دیا۔

ملک محمد صادق آف یوکے نے عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پیرا غیب چوک لنک روڈ کچہری جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور ایک بڑا کھڈا بن چکا تھا کو اپنی مدد آ پ کے تحت ایک مزدور لگا کر بجر ی، خاکہ ڈال کو ہموار کروا دیا ہے۔

عوامی حلقوں نے ملک صادق کی اس کاوش کو سراہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button