جہلم

حضرت شاہ نصیر الدین بریلوی کا سالانہ عرس مبارک 14فروری کو چک جمال جہلم میں منعقد ہو گا

جہلم: 14 فروری بروز بدھ صبح 10 بجے عرس مبارک دربار عالیہ حضرت شاہ نصیر الدین بریلوی ؒ نیازیہ چشتہ قادریہ ریلوے اسٹیشن حنا پور نزد چک جمال جہلم زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید سخی چن پیر بادشاہ گیلانی قادری غوث آباد راولپنڈی زیر سرپرستی خادم محب سادات ولفقرا سائیں عبدالرئوف نقشبندی چشتی قاری قلندری خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر سید محمد شاہ منصوری شکریلہ شریف خصوصی آمد صاحبزادہ سید شبیر علی شاہ نقوی لاہور ، مہمان خصوصی سید ریاض حسین شاہ گولڑہ شریف ڈاکٹر ارشد محمود خلیفہ مجاز حضرت خواجہ عبدالشکور ملنگ خصوصی آمد خادم الفقرا پیر سید مقبول حسین شاہ بخاری آستانہ عالیہ جاتلاں شریف عاشق رسول ؐ پیر سید منیر حسین شاہ سنگھوئی ، نقابت شہنشاہ نقابت سید اسجد امجد شاہ بخاری سنگھوئی، ثناء خواں و قاری جمشید منصوری طوطی پاکستان جاوید اشرف قادری محمد عمر قادری فرحان علی قادری ، مبشر حسین قادری، تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت ہے ، علاقہ کے علمائے کرام شرکت کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button