جہلم

جہلم کے سینئر فیملی فزیشن ڈاکٹر میجر یوسف اختر کے بیٹے کی وفات پر ڈاکٹر محمد اسد مرزا کا اظہار تعزیت

جہلم کے سینئر فیملی فزیشن ڈاکٹر میجر یوسف اختر کے محبوب بیٹے کی ناگہانی وفات پر معروف ڈاکٹر اور ممتاز رفاعی ادارے المرکز جہلم کے صدر ڈاکٹر محمد اسد مرزا نے تعزیت کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ بیٹے کی ناگہانی وفات باپ کی کمر توڑ دیتی ہے،اللہ تعالیٰ میجر یوسف اختر کو بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، ہم دکھ کی اس گھڑی میں پسماندگان خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button