پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ للِہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 40 سالہ شخص کو قتل کر دیا

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ للِہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 40 سالہ شخص کو قتل کر دیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں ولیال فیلنگ اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 40 سالہ قاضی ربنواز نامی شخص کو قتل کر دیا۔

یہ رواں ہفتے للِہ ٹاؤن میں فائرنگ کا دوسرا افسوسناک واقعہ ہے۔ تھانہ للِہ ٹاؤن پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button