دینہ

دینہ پولیس نے دورانِ گشت ملزم سے شراب برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا

دینہ: پولیس تھانہ دینہ نے دورانِ گشت ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی مطلوب حسین نے دورانِ گشت ملزم محمد زبیر اعجاز ولد عبدالحفیظ سکنہ شہامد پور تحصیل دینہ سے 5لیٹر شراب برآمد کر لی اور گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button