پنڈدادنخاناہم خبریں

ن لیگی چیئرمین یوسی ساؤوال شفقت بلال گوندل نے فواد چوہدری کی حمایت کا اعلان کر دیا

پنڈ دادنخان:یونین کونسل ساؤوال میں ن لیگ کی ایک بڑی وکٹ گر گئی، چوہدری شفقت بلال گوندل نے چوہدری فواد اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کی تحصیل پنڈ دادنخان میں بڑی وکٹ گر گئی،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار و سابق ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی کے قریبی ساتھی چیئرمین یونین کونسل ساؤوال شفقت بلال پی ٹی آئی کے امیدوار فواد چوہدری کو پیارے ہو گئے۔

چیئرمین یونین کونسل ساؤوال شفقت بلال گوندل نے ایک تقریب میں فواد چوہدری کی حمایت کا اعلان باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button