جہلماہم خبریں

جہلم پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والا گروہ کو پکڑ لیا

جہلم پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والا گروہ کو پکڑ لیا، پولیس نے ملزمان سے رقم برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے سخت احکامات کی روشنی میں محمد اکرم گوندل ڈی ایس پی صدر سرکل انسپکٹر عبدالطیف ایس ایچ او تھانہ صدر کی سر براہی میں تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد لقمان جو بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ہے کو شادی جھانسہ دے کر 4لاکھ روپے کی رقم ہتھیانے والا گروہ گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزمان سے رقم بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button