جہلماہم خبریں

جہلم میں نامعلوم افراد نے 42 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

جہلم: بلا ل ٹاؤ ن جہلم کا 42 سالہ شخص گرمالہ روڈ پر قتل، کامران کو نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو جہلم منتقل کر دیا، ابھی تک قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

پولیس تھانہ صدر کی پولیس ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئی اور انکوائری شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button