جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، 3 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ، 3 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابقASIمسعود حسین تھانہ منگلا کینٹ نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم احمد مختار ولد مختار حسین ساکن ساگری دینہ کے انکشاف پر پسٹل30بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

SIمحمد افضل تھانہ چوٹالہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمفلک شیر عرف شیری ولد امانت بیگ ساکن نواں لوک پسٹل30بور معہ 6روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIمحمد فیاض تھانہ سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سلیم ولد خالد حسین ساکن مشین محلہ نمبر 3جہلم سے 1کلو500گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button