جہلم

جہلم میں یوم اساتذہ کے عالمی دن کے حوالہ سے پروقار تقریب 10 اکتوبر کو منعقد ہوگی

جہلم: یوم اساتذہ کے عالمی دن کے حوالہ سے پروقار تقریب 10 اکتوبر کو منعقد ہوگی جس میں ضلع بھر سے خواتین اور مرد اساتذہ کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

پنجاب ٹیچر یونین جہلم کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق یہ پروقار تقریب 10اکتوبر بروز بدھ سہہ پہر 2 بجے گورنمنٹ ہائی سکول جہلم میں منعقد ہوگی ،جس کے انتظامات تقریبا مکمل کر لیے گئے ہیں۔

اس تقریب میں جہلم کے علاوہ تحصیل پنڈدادنخان،تحصیل سوہاوہ اور تحصیل دینہ کے خواتین و مرد اساتذہ شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button