پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سوار کو قتل کر دیا

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سوار کو قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ للِہ ٹاون میں نوشیروان ولد غلام حیدر موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کو نامعلوم افراد نے ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا ۔

نامعلوم افراد واردات کے بعد فرار ہو گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button