جہلم

منشیات فروشوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جہلم پولیس کے کانسٹیبل صلاح الدین ہمایوں کی حوصلہ افزائی

جہلم: انسپکٹر ایاز محمود SHOتھانہ سول لائن اور تھانہ سول لائن پولیس کے عملہ نے کچھ روز قبل منشیات فروشوں کی مزاحمت سے زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل صلاح الدین ہمایوں کی عیادت ان کے گھر جا کر کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ SHOتھانہ سول لائن نے صلاح الدین کی ہمت اور بہادری پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ایسے جوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button