سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں موٹرسائیکل پر ریس کا خونی کھیل ایک اور کم عمر لڑکے کی جان لے گیا

سوہاوہ: موٹرسائیکل پر ریس کا خونی کھیل ایک اور کم عمر لڑکے کی جان لے گیا، وینس قائم کا رہائشی اعظم گیارہ سالہ بیٹا چکوال روڈ پر موٹرسائیکل سواروں میں ریس کی زد میں آ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، ورثاء نے شدید احتجاج کیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button