ڈومیلیسوہاوہاہم خبریں

قتل یا خودکشی، ڈومیلی کی نواحی ڈھوک میں درخت سے پھندا لگی دیہاتی کی لاش برآمد

سوہاوہ/ڈومیلی: قتل یا خودکشی ، نواحی ڈھوک میں بزرگ دیہاتی کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد، قتل یا خود کشی کی وجوہات سامنے نہ آ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود میں واقع ڈھوک ٹالیاں میں عبدالرشید نامی بزرگی دیہاتی کی درخت سے لٹکی لاش برآمد ہوئی، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوا دیا۔

اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تاحال خود کشی یا قتل کا پتہ نہ چل سکا،علاقہ مکینوں نے لاش کو دیکھ کر متعلقہ تھانہ کو اطلاع دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button