ڈومیلی پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

0

ڈومیلی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر ڈومیلی پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق فیاض احمد ASI تھانہ ڈومیلی جہلم نے دوران گشت ملزم افضال مہدی ولد گل نواز سکنہ ڈھوک گرجا کیاںداخلی بڑاگواہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم سے پسٹل 30بور اور 2روند برآمد کر کے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.