پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں گاڑی اور موٹرسائیکل میں ٹکر، موٹرسائیکل سوار طالب علم شدید زخمی

پنڈدادنخان میں گورنمنٹ چوہدری یامین باگڑی ٹیکنیکل کالج کے سامنے گاڑی اور موٹرسائیکل میں ٹکر، موٹرسائیکل سوار طالب علم شدید زخمی، نوجوان ہسپتال منتقل۔

گورنمنٹ چوہدری یامین باگڑی ٹیکنیکل کالج پنڈدادنخان کا طالب علم کالج کے گیٹ سے نکلتے ہوئے تیز رفتار ڈبل ڈور ڈالے کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا۔

انتہائی بائیں طرف چلتا ہوا سٹوڈنٹ اپنے آپ کو کوشش کے باوجود ٹکر سے نہ بچا سکا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button