چوہدری اشتیاق احمد سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل جہلم کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں

0

دینہ: یونین کونسل مغل آباد کے علاقہ پرانا کھٹانہ کے رہائشی حاجی نور ماہی مرحوم کی زوجہ محترمہ ،حاجی چوہدری مشتاق احمد ،چوہدری اشتیاق احمد سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل جہلم کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں ،نمازجنازہ پیر سید فیصل شاہ آ ستانہ عالیہ چورہ شریف نے پڑھائی،نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کی یونین کونسل مغل آباد کے علاقہ پرانا کھٹانہ کے رہائشی حاجی چوہدری نور ماہی مرحوم کی زوجہ محترمہ ،حاجی چوہدری مشتاق احمد ، چوہدری اشتیاق احمد سابق ممبر ضلع کونسل جہلم ،چوہدری اسحاق احمد اور چوہدری فیاض احمد کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ میں راجہ افرا سیاب خان چیئر مین یوسی لدھڑ ،راجہ محمد مبارک کیانی چیئر مین یوسی مغل آباد،چوہدری امجد حسین وائس چیئر مین لدھڑ ،حاجی لہراسب وائس چیئر مین مغل آباد،طارق محمود کونسلر ،منشی بوٹا کونسلر ،حاجی محمد حنیف نقشبندی،قاری زاہد محمود ،ریحان محبوب ،چوہدری دلکش خان ،چوہدری سرفراز خان ،ڈاکٹر شہزاد قیوم ،ڈاکٹر اختر حسین ،راجہ خالد پی ٹی آئی ،جمشید ارشد ،محمد رضوان واپڈا دینہ نے شرکت کی۔

چوہدری علی شان نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی یوکے ،حاجی فاروق احمد لوہاریاں ،اسد منوچر ڈی ای او جہلم ،حاجی محفوظ احمد ،محمد عظیم ،حاجی ارشد کھٹانہ ،چوہدری اظہر اقبال،صوفی نعیم اقبا ل،حاجی محبوب احمد،محمد زرین شیخوپور ،خان خادم حسین کھٹانہ،چوہدری محمد اقبال چیئر مین 777گروپ ،صحافی شعبان چوہدری ،عرف محبوب صدر دینہ پریس کلب سمیت علاقہ بھر کی شخصیات نے شرکت کی ،نمازجنازہ پیر سید فیصل محمود شاہ گیلانی آستانہ عالیہ چورہ شریف نے پڑھائی ،نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو مقامی سپرد خاک کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.