سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سلیمان جھمٹ کے تایا جان انتقال کر گئے

0

دینہ: یونین کونسل لدھڑ کے علاقہ نکودر کے رہائشی حاجی ربنواز مرحوم کے بڑے بھائی اور چوہدری سلیمان جھمٹ کے تایا جان حاجی گلاب خان وفات پاگئے۔

تفصیلات کے مطابق یونین کونسل لدھڑ کے علاقہ نکودر کے رہائشی حاجی ربنواز مرحوم کے بڑے بھائی علاقے کی معروف سیاسی و سماجی نوجوان شخصیت چوہدری سلیمان جھمٹ اور چوہدری عمران جھمٹ کے تایا جان،چوہدری محمد یوسف اور چوہدری محمد یونس کے والد محترم رضائے الٰہی سے نکودر میں وفات پا گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.