پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
85,264
+4,801 (24h)
اموات
1,770
+82 (24h)
صحت یاب
30,128
35.33%
زیر علاج
53,366
62.59%
جلالپور شریف

پنڈدادنخان، جلالپورشریف ودیگر ملحقہ علاقوں میں گوالوں نے اندھیر نگری مچا دی

جلالپورشریف: تحصیل پنڈدادن خان، جلالپورشریف ودیگر ملحقہ علاقوں میں گوالوں نے اندھیر نگری مچا رکھی ہے۔

دودھ کے ریٹ پڑھانے کے ساتھ گوالوں نے آدھا دودھ اور آدھا پانی بیچنے کے ساتھ ساتھ دودھ میں پاؤڈر اور کیمیکل کی ملاوٹ بھی شروع کر رکھی ہے جو کہ شیرخوار بچوں کے علاوہ شہریوں میں بھی خطرناک موذی بیماریاں پھیل رہی ہیں جبکہ محکم صحت اور علاقہ کے سینٹری انسپکٹر وغیرہ نے بھی چپ سادھ لی اور ان کے کاروباری اور ناجائز منافع خور گوالوں کو کھلی چھٹی دے دی ہے۔

اہل علاقہ کی ڈی،سی،جہلم سے پرزور اپیل ہے کہ ان ظالموں کا محاسبہ کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close