پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
69,496
+0 (24h)
اموات
1,483
+0 (24h)
صحت یاب
25,271
36.36%
زیر علاج
42,742
61.5%
جہلماہم خبریں

ڈی پی او سید حماد عابد نے ضلع جہلم کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے خصوصی پلان مرتب کر لیا

جہلم: ضلع جہلم کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے خصوصی پلان مرتب کر لیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد نے ضلع سے جرائم کے خاتمہ کے لیے ایک جامع پٹرولنگ پلان تشکیل دے کر مزید نفری فراہم کر دی ہے۔
پلان کے مطابق تھانہ دینہ،تھانہ منگلا،تھانہ چوٹالہ اور چوکی کالا گجراں میں پولیس کی اضافی پٹرولنگ اور موبائل تشکیل دے کر اضافی پولیس ملازمین تعینات کر دئیے گئے ہیں جبکہ اضا فی سیکشن ایلیٹ فورس بھی چوکی کالا گجراں کے علاقہ میں گشت کرے گی۔
اس کے علاوہ جہلم کے تمام اینٹری پوائنٹس پر مخصوص اوقات میں پکٹس لگا دی گئی ہیں جو اندر آنے والی تمام گاڑیوں کو چیک کرنے کے ساتھ ساتھ مشکوک اور جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھیں گی جبکہ جرائم کا خاتمہ کر کے ضلع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close