جہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)عبدالستارعیسانی کوجہلم میں خوش آمدید ۔کیپٹن ریٹائرڈغلام جیلانی

جہلم: نائب صدر ایکس سروس مین سوسائٹی تحصیل جہلم وجمرغال کے نمبردار کیپٹن ریٹائرڈ الحاج غلام جیلانی ملک نے جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ریٹائرڈ)عبدالستارعیسانی کوجہلم میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آتے ہی جس طرح تمام محکموں کوعوامی خدمت کا پیغام دیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جہلم میں اپنا لاہا منوا کر جائیں گے اور ان کے دور میں جہلم پہلے سے زیادہ ترقی کرے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button