پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد شدید زخمی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پننوال سبزی منڈی کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں محمد پرویز اقبال ولد محمد خان عمر قریباً 58 سال سکنہ کھوتھیاں اور محمد اکرام ولد محمد اکرم عمر قریباً 45 سال سکنہ کھوتھیاں زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button