جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، ایک ملزم شراب سمیت گرفتار

0

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، ایک ملزم شراب سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق محمد نوشیروان ASI تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزم محمد یونس ولد محمد خادم سکنہ جادہ جہلم سے5لیٹر شراب بر آمد کر کے PO3/4کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.