دینہاہم خبریں

سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال نے محکمہ صحت جہلم کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی

دینہ: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بتایا ہے کہ سال 2019 میں ضلع بھر کے مرکز صحت میں سے عوام کو معیاری سہولتیں فراہم کی گئیں۔
انہوں نے بتایا کہ سال 2019 میں محکمہ صحت ضلع جہلم میں 25,08,830 مریضوں نے علاج کیلئے رجوع کیا جن میں سے 1,37,354 کو داخل کر کے سہولایات فراہم کی گئی۔ 6,887 مریضوں کے آپریشن کیے گئے ، 24,083 عورتوں کی ڈیلیویریز کی گئیں۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بتایا کہ42283 عورتوں کو ڈلیوری سے پہلے علاج کی سہولایات دی گئیں، 2,559 ٹی بی کے مریضوں کا علاج جاری ہے ، 39,945 حاملہ عورتوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے اور 35,312 بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button