پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
دینہاہم خبریں

جہلم پولیس کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایکشن، 13 افراد گرفتار

دینہ: رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جہلم کی ہدایت پرسرکل افسران کی زیر نگرانی جہلم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے13 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے وقاص جمیل ولد شیخ جمیل احمد سکنہ شمالی محلہ جہلم، محمد سفیان ولد مہندی خان، عدنان ولد عبدالخالق سکنائے بلال ٹاؤن جہلم، ایاز علی ولد مکرم خان، اختر زیب ولد محمد سلیم سکنائے گھرمالہ جہلم اور عباس ولی ولد باقر خان سکنہ پیراغیب جہلم کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

پولیس نے ابوبکر ولد زبیر نوید سکنہ چونترہ جہلم، طاہر عباس ولد غلام عباس، حامد ستار ولد عبدالستار سکنائے کولپور جہلم، فقیر حسین ولد جمعہ خان، اختر علی ولد بی خان، خیر جان ولد محمد غفار اور نعمت اللہ ولد حکیم خان سکنائے گھرمالہ جہلم کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close