پنڈدادنخان

تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری امیر حامد علیل، صحت یابی کی اپیل

پنڈدادنخان: تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدا بہار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری امیر حامد کافی عرصہ سے شدید علیل ہیں۔

تحصیل پریس کے صدر اختر آرائیں،جنرل سیکر ٹری یونس شہباز،الیکٹرانیک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان اور تحصیل پر یس کلب کے تمام اراکین اور ان کے بیٹوں وقار حامد،فرحان حامدنے تمام احباب،علمائے کرام سے بزرگ صحافی امیر حامد کی جلدصحت یابی کے لیے دعا صحت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button