پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کا نواحی علاقہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار لی، نوجوان ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان کا نواحی علاقہ پپلی رتوال میں نوجوان لڑکے نے خودکشی کی کوشش کی، چلالپور شریف ہسپتال نے طبی امداد دے کر جہلم ریفر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کامران ولد محمد رمضان جس کا تعلق رتوال گراں سے ہے آج صبح آٹھ بجے اپنے آپ کو پیٹ میں گولی مار لی گھر والے اور محلہ داروں نے اسے زخمی حالت میں جلالپور شریف ہسپتال پہنچایا۔

ہسپتال میں نوجوان کو طبی امدادے کر جہلم ریفر کر دیا گیا، تا حال خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button