پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جہلم

ڈی پی او جہلم کا جامع مساجد کے دورے، حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا

جہلم: ڈی پی او جہلم کا شہر کی جامع مساجد /عبادت گاہوں کا دورہ، انتظامیہ کی جانب سے کیے گے حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا، مساجد میں SOPs حفاظتی اقدامات پر من و عن عملدرآمد کرنے پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کی کاوشواں کو سراہا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے جمعتہ المبارک ( جمعتہ الوداع) کے حوالے سے ضلع ہذا کی جامع مساجد کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات چیک کیے۔

انہوں نے جہلم شہر کی جامع مساجد /عبادت گاہوں کا وزٹ کیا اور انتظامیہ کی جانب سے کیے گے حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا، مساجد انتظامیہ کی جانب سے بمطابق SOPs حفاظتی اقدامات پر من و عن عملدرآمد کرنے پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کی کاوشواں کو سراہا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے جمعتہ المبارک ہر بہترین سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے پر افسران و ملازمین کو موقع پر ہی کیش انعامات سے نوازا اور انہیں شاباش دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close