پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی کے علاقہ میں 19 سالہ نوجوان پھندے سے جھول گیا

ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں 19سالہ نوجوان نے گھر کے باہر ویرانے میں درخت کے ساتھ جھول کر خودکشی کرلی ،بتایا جاتا ہے کہ نوجوان کا ذہنی توازن درست نہ تھا ،اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود فتح پور میں 19سالہ نوجوان محمد ابراہیم ولد محمد ارشد نے گھر کے قریب کھلی جگہ پر گلے میں پھندا ڈال کر درخت کے ساتھ جھول کر خودکشی کر لی ،بتایا جاتا ہے کہ نوجوان محمد ابراہیم کا ذہنی توازن ٹھیک نہ تھا لوگوں نے دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close