جہلم

پیپلز پارٹی نے اشرف چغتائی کوLA38 جموں 5 گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد کا ٹکٹ جاری کر دیا

جہلم: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اشرف چغتائی کو آزاد کشمیر کے LA38 جموں 5 گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

اشرف چغتائی نے اس سلسلہ میں پارلیمارنی بورڈ اور چیرمین بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا اور فوری الیکشن کمپین چلانے سے پہلے مرکزی تنظیم پنجاب قمر زمان کائرہ اور ضلع گجرات کے چوہدری صدر ضیاء محی الدین سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں تفصیل کے ساتھ الیکشن کے بارے میں حکمت عملی اور دیگر ایشیوز پر بات کی اور یقین دلایا کہ الیکشن میں دوسری جماعتوں کے امیدواروں کو ٹف ٹاہم دیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button