پنڈدادنخان

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں بس سٹاپ کے قریب موٹرسائیکل سے خاتون گر زخمی

پنڈدادنخان کے علاقہ ٹوبہ میں بس سٹاپ کے پاس ایک موٹر سائیکل سوار خاتون گر کر زخمی ہو گئی۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زنین زوجہ امین عمر 50 سال زخمی ہو گئی۔

ریسکیو1122 پنڈدادنخان سٹاف نے موقعہ پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے زخمی خاتون کو سول ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button