جہلم
سینئر سول جج کے (ر) ناظرچوہدری محمد شفیع کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

جہلم: سینئر سول جج جہلم کے ریٹائرڈ ناظرچوہدری محمد شفیع کی والدہ ماجدہ جن کا گزشتہ دنوں انتقال ہو گیا تھا کی وفات پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے جہلم کی معروف کاروباری و مذہبی شخصیت میاں نوید انجم ، مبارک حسین اور دیگر نے چوہدری محمد شفیع سے دلی تعزیت کی ہے اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور بلندیٔ درجات کیلئے دعا کی ہے۔