دینہ

چیف ایڈیٹر جہلم اپڈیٹس کے ماموں چوہدری مالک حسین موہال تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے

دینہ: چیف ایڈیٹر جہلم اپڈیٹس عادل چوہدری کے ماموں چوہدری مالک حسین دینہ کے علاقہ موہال میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق حاجی نور حسین (مرحوم) کے بیٹے، چیف ایڈیٹر جہلم اپڈیٹس عادل چوہدری کے ماموں، خالد حسین، واجد حسین اور سعید ناصر کے بھائی، صابر حسین (صابر الیکٹرونکس والے)، عابد حسین، ساجد حسین اور بشارت حسین کے والد محترم چوہدری مالک حسین رضائے الٰہی سے دینہ کے علاقہ موہال میں انتقال گئے۔

مرحوم کی نمازجنازہ موہال کے قبرستان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی، مذہبی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

چوہدری مالک حسین (مرحوم ) عدنان حسین (صابر الیکٹرونکس والے) اور عمران کے دادا اور چوہدری فیصل محمود اور ثاقب حسین کے ماموں تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button